ايراني وزارت خارجہ نے اپنے شہريوں كو امريكہ سفر كرنے سے گريز كرنے كي ہدايات كي ہيں اور انہيں امريكہ جانے ميں احتياط برتنے كا حكم ديا ہے.
تفصيلات كے مطابق امريكي صدر 'ڈونلڈ ٹرمپ' نے اپني حاليہ كاروائي ميں اسلامي جمہوريہ ايران اور دوسرے 6 مسلم ممالك كے شہريوں كو امريكہ داخل ہونے كے حوالے سے پابندياں عائد كي ہيں.
اسلامي جمہوريہ ايران اور پوري دنيا كے مسلم ممالك نے ٹرمپ كي حاليہ كاروائي پر اپنے شديد رد عمل كا اظہار كيا ہے.
*9393*271**
ایران کی اپنے شہریوں کو امریکہ کا سفر کرنے سے محتاط رہنے کی ہدایات
29 جنوری، 2017، 10:53 AM
News ID:
3399034
تہران - ارنا - ایرانی دفتر خارجہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی شہریوں کو امریکہ سفر کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے.